Law Admission Test LAT 2023 for LLB- Decentjobs.pk

ہائرایجوکیشن کمیشن نے آج لاء ایڈمیشن انٹری ٹیسٹ(لیٹ) میں داخلے کو اشتہار شائع کردیا ہے۔ جو امیدوار پنجاب یونیورسٹی یا پاکستان کی کسی بھی دیگرے یونیورسٹیز میں لاء کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اُن کے لیے (لیٹ) ٹیسٹ پاس کرنے کا نادر موقع ہے۔ انٹری ٹیسٹ ایڈمیشن کے لیے تعلیمی قابلیت اور دیگرے کاغذات مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔  شناختی کارڈ/ب فارم

2۔            ایک عدد تصویر

3۔انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈ

 

Law Admission Test LAT 2023 for LLB- Decentjobs.pk

نوٹ:۔ ڈیسنٹ کمپیوٹرز ٹیم کی جانب سے لاء ایڈمیشن انٹری ٹیسٹ تیاری کے لیے

پاکستان سکول آف لاء الہ آباد برانچ قصور کے توصل سے

ایک واٹس اپ گروپ بنایا گیا ہے جس میں تمام قابل اساتذہ کے نوٹس و دیگرے لیکچرز کی صورت میں تیاری کروائی جائے گا۔ جو طلبہ و طالبات بذریعہ واٹس اپ تیاری کر لیتا ہے وہ 100فیصد امتحان میں کامیاب ہوگا۔اگر آپ ضلع قصور کے رہائشی ہیں تو آپ پاکستان سکول آف لاء الہ آباد میں فیزیکل طور پر کلاس جوائن کرسکتے ہیں۔

نوٹ:۔ آن لائن انٹری ٹیسٹ تیاری و فزیکل تیاری کی کوئی فیس نہ ہے ۔ یہ سروس پاکستان سکول آف لاء الہ آباد برانچ کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔  

CLICK HERE TO JOIN WHATTSAPP GROUP 

 


نوٹ:۔  اگر آپ کا لیٹ انٹری ٹیسٹ پہلے پاس ہے اور آپ ایل ایل بی میں داخلہ کروانا چاہتے ہیں ۔ لیکن آپ دیگرے کالجز و یونیورسٹیز کی زائد فیسز سے پریشان ہیں تو آپ ابھی چیف ایگزیکٹو کالجز پاکستان سکول آف لاء سے رابطہ کرلیں۔   شکریہ

ایڈووکیٹ لطیف نواب چیف ایگزیکٹو پاکستان سکول آف لاء

03027574176


Post a Comment

0 Comments